🔴 حضرت محسن بن علی علیہما السلام کی عظمت اور امت میں ان کا مقام
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
📜 "اگر اللہ تعالیٰ فاطمہ (سلام اللہ علیہا) کو ایک ہزار بیٹے بھی عطا کرتا تو وہ سب کے سب مقامِ امامت تک پہنچتے۔"
#بدر_علی
Gallery
Tap any image to view full screen