Back to شہادت جناب محسن ابن علی ع
ہجوم اور حضرت محسن علیہ السلام کی شہادت کا واقعہ کب پیش آیا؟
🔴 ہجوم اور حضرت محسن علیہ السلام کی شہادت کا وقت
ہجوم کے وقت کے بارے میں مختلف روایات ہیں:
▪ رسول اللہ ﷺ کی وفات کے چھ دن بعد، جیسا کہ روایتِ امام باقر علیہ السلام اور ابن ندیم کی نقل سے معلوم ہوتا ہے۔
▪ رسول اللہ ﷺ کی وفات کے آٹھ دن بعد، "خطبہ وسیلہ" کے پہلے نسخے کے مطابق۔
▪ رسول اللہ ﷺ کی وفات کے دس دن بعد، "خطبہ وسیلہ" کے دوسرے نسخے کے مطابق۔
📚 الہجوم علی بیت فاطمہ علیها السلام، شیخ عبدالزہراء مهدی، صفحہ 488
#بدر_علی
Gallery
Tap any image to view full screen