اہل سنت کے بڑے عالم سیوطی نے اپنی کتاب الثغور الباسمة فی مناقب سیدتنا فاطمة (خطی نسخہ) میں ایک باب قائم کیا ہے جو حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا اور امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کے نکاح کے بارے میں ہے۔
اس میں جب حضرت کے بچوں کے نام ذکر کیے تو حضرت محسن علیہ السلام (جو سقط ہوئے) کا بھی نام لکھا:
📜 "وولدت له حسناً وحسیناً ومحسناً..."
"اور انہوں نے علی علیہ السلام کے لیے حسن، حسین اور محسن کو جنا..."
❓اب مخالفین سے سوال یہ ہے:
حضرت محسن، جو آپ کے چوتھے خلیفہ (حضرت علی علیہ السلام) اور رسول اللہ ﷺ کی بیٹی کے بیٹے تھے، ان کا کیا انجام ہوا؟
ان کی شہادت کی وجہ کیا تھی؟
کیا سیوطی بھی (معاذ اللہ) "رافضی" تھے؟
Gallery
Tap any image to view full screen