Back to کتاب سلیم بن قیس الہلالی

جناب ابان بن عیاش کو ضعیف اور متروک بنانے والا مرکزی ناصبی راوی شعبہ بن الجاج

جناب ابان بن عیاش کو ضعیف اور متروک بنانے والا مرکزی ناصبی راوی شعبہ بن الجاج
جناب ابان بن عیاش کو ضعیف اور متروک بنانے والا مرکزی ناصبی راوی شعبہ بن الجاج

جناب ابان بن عیاش کو ضعیف اور متروک بنانے والا مرکزی راوی شعبہ بن الجاج ناسبی

 

بقلم سید ساجد بخاری

 

امام عقیلی جو کہ اھلسنت کے جرح و تعدیل کے امام مانے جاتے ہیں 

انہوں نے معاذ بن معاز سے شعبہ بن الجاج کا ابان کے متعلق ایک قول نقل کیا ھے 

 

📜 حدثنا معاذ بن معاذ قال قلت لشعبة رأیت و قعتک فی أبان بن ابی عیاش شئ تبین لک او غیر ذلک قال ظن یشبہ الیقین 

 

📃 معاذ بن معاذ نے کہا میں نے شعبہ سے کہا میں نے دیکھا ھے کہ ابان بن عیاش پر آپ جرح کرتے ہیں کیا آپ پر کوئ چیز آشکار ہوئ ھے یا کوئ اور بات ھے شعبہ نے کہا یہ ایک ظن ھے جو یقین سے مشابہ ھے 

 

📚 ضعفاء عقیلی ج 1 ص 39 رقم 22 

 

آپ نے دیکھا کہ ابان پر جرح محض شعبہ کے گمان و ظن کا نتیجہ ھے جب ظن کے معنی ہی گمان ہیں تو اس کو یقین پر کیسے منطبق کیا جا سکتا ھے

 

اس لیے ابان کو ضعیف قرار دینے میں سب سے بڑا ہاتھ شعبہ کا ھے 

 

تحقیق سید ساجد بخاری

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2