Back to کتاب سلیم بن قیس الہلالی

حضرت آیت اللہ العظمی علامہ محقق سید علی حسینی میلانی مدّ ظلّه کی کتاب سلیم بن قیس ہلالی کے بارے میں رائے

🔴 حضرت آیت اللہ العظمی علامہ محقق سید علی حسینی میلانی مدّ ظلّه کی کتاب سلیم بن قیس ہلالی کے بارے میں رائے 

⁉️ سوال:

کیا کتابِ سلیم بن قیس کا سندی اعتبار تمام شیعہ علما کے نزدیک (علامہ فضل اللہ کے علاوہ) معتبر و موثّق ہے؟

✅ جواب : آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدّ ظلّه:

بسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

✍ میرے نزدیک کتابِ سلیم کا سند معتبر ہے،

اور مذکورہ شخص کی آرا ناقابلِ اعتماد ہیں۔

شماره: 6737

۔

🔴 سوال: ایک وہابی بہت زور دے کر کہہ رہا تھا کہ شیعہ کے پاس اپنی کتابوں سے حضرت فاطمہؑ کی شہادت پر ایک بھی حدیث نہیں۔

میں نے اس کے لیے اسرار آل محمد سے ایک حدیث پیش کی،

تو وہ کہنے لگا: "اَبان بن ابی عیاش ضعیف ہے۔"

میں نے کہا: "ہمارے تمام علما اس کتاب کو قبول کرتے ہیں"،

لیکن وہ مسلسل کہتا رہا کہ اَبان ضعیف ہے۔

پھر میں نے پوچھا: کیا اَبان بن ابی عیاش واقعی ضعیف ہے یا نہیں؟

✅ جواب : آیت اللہ میلانی:

بسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ کتاب سلیم بن قیس ،ایک دوسرے راوی کے ذریعے بھی نقل ہوئی ہے، جس کا نام ابراہیم بن عمر الیمانی ہے، اور وہ ثقہ ہے۔

موفّق باشید۔

🔴 آخر میں اسکین دیکھیں کتاب سلیم بن قیس بغیر ابان بن ابی عیاش کی سند کے

📚 رجال النجاشی

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3