Back to کتاب سلیم بن قیس الہلالی

آیت اللہ العظمیٰ سید خوئی علیہ الرحمہ کے نزدیک کتاب سلیم بن قیس کی اعتباریت

آیت اللہ العظمیٰ سید خوئی علیہ الرحمہ کے نزدیک کتاب سلیم بن قیس کی اعتباریت

🔴 آیت اللہ العظمیٰ سید خوئی علیہ الرحمہ کے نزدیک کتاب سلیم بن قیس کی اعتباریت

 

سُلَیم بن قیس خود ایک معتبر اور عظیم شخصیت ہیں… اور ان کی کتاب شیعہ کے معتبر اصولوں میں سے ہے، بلکہ سب سے بڑی معتبر اصولی کتابوں میں شمار ہوتی ہے۔ اس میں موجود تمام مطالب صحیح ہیں اور یا تو معصوم سے صادر ہوئے ہیں یا ایسے افراد سے جن کی تصدیق اور روایت کو قبول کرنا ضروری ہے۔

 

📚 معجم رجال الحدیث، جلد 9، صفحہ 230، رقم 5391

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1