Back to کتاب سلیم بن قیس الہلالی
آیت اللہ العظمیٰ سید روحانی حفظہ اللہ کی کتاب سلیم بن قیس رضی اللہ عنہ کے بارے میں رائے
❤️🌺 آیت اللہ العظمیٰ سید روحانی حفظہ اللہ کی کتاب سلیم بن قیس رضی اللہ عنہ کے بارے میں رائے
⁉️ ۲۳۷ کیا کتاب سُلیم بن قیس صحیح السند ہے؟
باسمهِ جلّت أسماؤه:
📜 ہاں، کتاب سُلیم بن قیس رضی اللہ عنہ ہمارے نزدیک سند کے اعتبار سے نہایت بلند درجے کی ہے۔
📚 أجوبة المسائل في الفكر والعقيدة والتاريخ والأخلاق، جلد 2،
مصنف: آیت اللہ العظمیٰ سید محمد صادق روحانی
ناشر: دار زین العابدین (ع)، جلد 2، صفحہ 110
Gallery
Tap any image to view full screen