امام علی رضا ع کا علم :
📜 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ اَلْحَسَنِ بْنِ عَلاَّنَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اَللَّهِ قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ اَلرِّضَا فَأَصَابَنِي عَطَشٌ شَدِيدٌ فَكَرِهْتُ أَنْ أَسْتَسْقِيَ فِي مَجْلِسِهِ وَ دَعَا بِمَاءِ بَارِدٍ فَذَاقَهُ وَ نَاوَلَنِي فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ اِشْرَبْ فَإِنَّهُ بَارِدٌ فَشَرِبْتُ .
📃 محمد بن عبداللہ کہتے ہیں کہ میں امام رضا ع کے پاس تھا کہ مجھے بہت پیاس لگی لیکن مجھے یہ پسند نہیں تھا کہ میں مولا کی بارگاہ میں پانی مانگوں
امام (علیہ السلام) نے پانی منگوایا پھر اسے چکھا اور میری اور بڑھا دیا اور فرمایا :
اے محمد پیو کہ یہ ٹھنڈا پانی ہے
محمد کہتے ہیں ( اور اس طرح ) میں نے پانی پیا۔
بصار الدرجات ج ١ ص ۴٢٨
🖋 منقول
تعلیماتِ اہلبیتؑ
Gallery
Tap any image to view full screen