Back to امام علی رضا (ع)

امام رضا علیہ السلام کی قبر کی کرامت حاکم نیشاپوری کی زبانی

امام رضا علیہ السلام کی قبر کی کرامت حاکم نیشاپوری کی زبانی
امام رضا علیہ السلام کی قبر کی کرامت حاکم نیشاپوری کی زبانی

امام رضا علیہ السلام کی قبرکرامت حاکم نیشاپوری کی زبانی

 

📜 حاکم نیشاپوری (شافعی) کہتے ھیں کہ خداوند عالم نے مجھے تربت اقدس امام رضا علیہ السلام کی کئی کرامات دکھائیں جن میں سے ایک یہ ھے کہ میں جوڑوں کے درد میں مبتلا ھوگیا ۔ درد کی وجہ سے میں بڑی مشکل سے چلتا پھرتا تھا تو گھرسے باھر آیا اور حضرت کی زیارت کے لیے کرابیس کے جوتے پہن کر پا پیادہ نوقان پہنچا زیارت سے بامشرف ھوا اوررات وھاں پر گزاری صبح نمودار ھوئی تو میرا درد ختم ھوچکا تھا اور میں تندرست نیشاپور سے واپس آیا ۔ 

 

📚 فرائدالسمطین فی فضائل مرتضیٰ و البتول ع السبطین والایمۃ من ذریتھم جلد 2 ص 220 

 

تعلیماتِ اہلبیتؑ 

#تعلیمات_اہلبیتؑ

#بدر_علی

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2