امام رضا ع کی امامت پر نص
امام رضا ع کی امامت پر نص
امام رضا ع کی امامت پر نص

امام رضا ع کی امامت پر نص

 

بَابُ الْإِشَارَةِ وَ النَّصِّ عَلَى أَبِي الْحَسَنِ الرِّضَا ع‏

 

1- مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ مَحْبُوبٍ عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ نُعَيْمٍ الصَّحَّافِ قَالَ: كُنْتُ أَنَا وَ هِشَامُ بْنُ الْحَكَمِ وَ عَلِيُّ بْنُ يَقْطِينٍ بِبَغْدَادَ فَقَالَ عَلِيُّ بْنُ يَقْطِينٍ كُنْتُ عِنْدَ الْعَبْدِ الصَّالِحِ جَالِساً فَدَخَلَ عَلَيْهِ۔۔ 

 

- أَحْمَدُ بْنُ مِهْرَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ نُعَيْمٍ الصَّحَّافِ قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ الْعَبْدِ الصَّالِحِ- وَ فِي نُسْخَةِ الصَّفْوَانِيِّ قَالَ كُنْتُ أَنَا ثُمَّ ذَكَرَ مِثْلَهُ.

 

صحّاف سے مروی ہے کہ ہشام بن الحکم اور علی بن یقطین بغداد میں تھے 

 

علی بن یقین نے بیان کیا کہ میں ایک روز امام موسیٰ کاظم (ع) کے پاس بیٹھا تھا کہ آپ کے فرزند علی ( رضا ) آگئے ، 

 

امام موسی کاظم علیہ السلام نے مجھ سے فرمایا : اے علی ابن یقطین ! یہ علی (ع) میری اولاد کا سردار ہے , میں نے اپنی کنیت اسے دی۔

 

ہشام نے یہ سن کر اس ( علی بن یقطین ) کی پیشانی پر ہاتھ مارا اور کہا :

 تم یہ کیسے کہتے ہو ، علی بن یقطین نے کہا : واللہ میں نے ایسا ہی سنا ہے ، 

ہشام نے کہا میں تم کو خبر دیتا ہوں کہ امام موسیٰ کاظم (ع) کے بعد وہی ( امام رضا ع ) امام ہونگے 

 

دیگر راویوں نے بھی صحاف سے یہی روایت کی ہے ۔

 

الکافی ج ۱ ، ص ۱۸۹

 

اس روایت کو علامہ مجلسی رح نے معتبر قرار دیا ہے

 

مراة العقول ، ج ٣ ، ص ٣٤١

 

🖋 سید علی حیدر شیرازی

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3