Back to امام حسن (علیہ السلام)

امام حسن ع کا اپنی شہادت کی پیش گئی

امام حسن ع کا اپنی شہادت کی پیش گئی

امام صادقؑ نے اپنے آباء سے روایت کیا ہے کہ امام حسنؑ نے اپنے اہلِ بیت سے فرمایا:

 

’’میں زہر کے ذریعے وفات پاؤں گا، جیسے رسول اللہ ص کی وفات زہر کے ذریعے ہوئی۔‘‘

 

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1