حضرت عائشہ رسول خدا (ص) کی تدفین کے وقت موجود نہیں تھیں
حضرت عائشہ رسول خدا (ص) کی تدفین کے وقت موجود نہیں تھیں! 😳
✅ اس میں کوئی شک نہیں کہ جس دن، یعنی پیر کے دن، رسول خدا صلی الله علیه وآله دنیا سے رخصت ہوئے، عائشہ اس وقت ان کی زوجہ تھیں۔ لیکن اہل سنت کی کتابوں کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اپنے شوہر کی تدفین کے وقت موجود نہیں تھیں۔
🔴 عبدالرزاق صنعانی (اہل سنت کے بڑے محدث) نے عائشہ سے نقل کیا ہے:
📜 "ہمیں رسول خدا کی تدفین کا پتہ ہی نہیں چلا، یہاں تک کہ رات گئے (بدھ کی رات) ہمیں بیلچہ اور کدال کی آواز سنائی دی۔"
📚 مصنف عبدالرزاق، ج 3، ص 520
🔴 نکتہ: اگرچہ عبدالرزاق نے "بدھ کی رات" کا صراحتاً ذکر نہیں کیا، لیکن دوسرے اہل سنت علماء مثلاً احمد بن حنبل نے اپنی مسند (ج 6، ص 62) میں وضاحت کی ہے کہ مراد بدھ کی رات ہے۔ اسکین دیکھین
❓ سوال 🤔
اگر فرض کر لیں کہ رسول خدا نبی نہ بھی ہوتے، تب بھی وہ عائشہ کے شوہر تھے۔
آخر کیوں عائشہ اپنے شوہر کی تدفین کے وقت موجود نہ تھیں؟
آخر کہاں تھیں وہ کہ یہاں تک کہ انہیں دفن ہونے کی خبر بھی نہ ملی؟
invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen