ولادت 17 ربیع الاول post 2
ولادت 17 ربیع الاول post 2
ولادت 17 ربیع الاول post 2
ولادت 17 ربیع الاول post 2
ولادت 17 ربیع الاول post 2
ولادت 17 ربیع الاول post 2

1⃣

 

کتاب السیرہ النبویہ بروایتہ اھل بیت علیھم السلام

الشیخ علی دعموش العاملی

 

صفحہ نمبر 114پر لکھتے ہیں کہ

 

📝 سرور کائنات آقا کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دنیا میں سترہ ربیع الاول کو تشریف لائے اور اس دنیا کو روشن کیا

 

.

 

2⃣

 

الشیخ عباس القمی صاحب اپنی کحل البصر میں لکھتے ہیں کہ 

 

📝 سرور کائنات فخر موجودات خاتم النبیین علی ع کے مولا جناب عبداللہ ع کے فرزند حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ابو طالب ع کی آنکھوں کی ٹھنڈک اس دنیا میں سترہ ربیع الاول کو تشریف لائے اور اس دنیا کو اپنے نور اقدس سے منور کیا

 

.

 

3⃣

 

نبی کریم ﷺ وآلہ کی ولادت باسعادت کا ماہِ ربیع الاوّل میں ہونا بااتفاق مسلمین ثابت ہے البتہ تاریخ ولادت میں اختلاف موجود ہے

 

اہلسنت والجماعت کے نزدیک نبی کریم ﷺ وآلہ کی ولادت باسعادت 12 ربیع الاوّل ہے

اس سلسلے میں اکثر حضرات الکافی سے ایک روایت بھی نقل کرتے ہیں لیکن علامہ مجلسی علیہ الرحمہ نے اس روایت کو ضعیف اور بلا سند/ محمول بر تقیہ قرار دی ہے

 

دوسرا یہ روایت اجماع شیعہ کے بھی خلاف ہے کیونکہ مذہب شیعہ کا اجماع ہے کہ نبی کریم ﷺ وآلہ کی ولادت باسعادت 17 ربیع الاوّل کو ہوئی تھی 

 

🖋 ســیـد نــادر نــقـوی

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6