واقعہ ولادت کی روایات 3
واقعہ ولادت کی روایات 3

سیدہ آمنہ سلام اللہ علیھا فرماتی ہیں: جب رسول خدا ﷺ میرے شکم میں تھے تو میں نے دیکھا میرے جسم سے ایک نور نکلا جس سے شام کے محلات روشن ہو گئے۔ اور جب انکی ولادت ہوئی تو میں نے مشاہدہ کیا کہ پہلے یہ اپنے ہاتھوں کے سہارے جھکے (اللہ کو سجدہ کیا) اور پھر اپنے سر کو آسمان کی جانب بلند کیا۔

 

منقول

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2