📜 عن أبي جعفر (ع) قال: كان في رسول الله (صلى الله عليه وآله) ثلاثة لم تكن في أحد غيره: لم يكن له فيئ, وكان لا يمر في طريق فيمر فيه بعد يومين أو ثلاثة إلا عرف أنه قد مر فيه لطيب عرفه, وكان لا يمر بحجر ولا بشجر إلا سجد له.
📃 امام محمد باقر (علیہ السلام) نے فرمایا: "رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں تین ایسی خصوصیات تھیں جو کسی اور میں نہیں تھیں:
1. آپ کا سایہ نہیں تھا۔
2. جب آپ کسی راستے سے گزرتے، تو وہ راستہ دو یا تین دن تک آپ کی خوشبو سے مہکتا رہتا۔
3. آپ جب بھی کسی پتھر یا درخت کے پاس سے گزرتے، تو وہ آپ کو سجدہ کرتا تھا۔"
📚 الكافي ج 1 ص 442, مكارم الأخلاق ص 34, الوافي ج 3 ص 705, إثبات الهداة ج 1 ص 244, حلية الأبرار ج 1 ص 355, بحار الأنوار ج 16 ص 368, تفسير نور الثقلين ج 4 ص 316, تفسير كنز الدقائق ج 10 ص 467
🖋 تحقيق وترجمة مركز سيد الشهداء (ع) للبحوث الاسلامية
تعلیماتِ اہلبیتؑ
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#بدر_علی