رسول ص سے افضل کوئی نہیں

اميرالمؤمنين( علیہ السلام ) نے ارشاد فرمایا:

 

📜 ما برا اللہ نسمة خیرا من محمد

 

📝 اللہ نے کسی ذی روح کو محمد سے افضل خلق نہیں کیا۔

 

✅ علامہ مجلسی نے کہا :

دوسری حدیث : اس کی سند " صحیح " ہے۔

 

🖋 عبدالزھراء الغروی

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1