Back to سیدہ زینب سلام اللہ علیہا

سیدالشہداء علیہ السلام کا حضرت زینب کبری سلام الله علیها کے لیے شدتِ احترام

✅ سیدالشہداء علیہ السلام کا حضرت زینب کبری سلام الله علیها کے لیے شدتِ احترام

 

تاریخ میں آیا ہے کہ ایک دن امام حسین علیہ السلام قرآنِ کریم کی تلاوت فرما رہے تھے کہ اسی دوران حضرت زینب کبری سلام الله علیها اندر تشریف لائیں۔

امام حسین علیہ السلام نے قرآن ہاتھ میں تھامے ہوئے ہی اپنی جگہ سے کھڑے ہوکر ان کی تعظیم کی۔

 

📔 (کتاب: زینب الکبری من المهد الی اللحد، صفحہ ۷۱)