📜 فضمّها رسول الله صلى الله عليه وآله إلى صدره، وقبّل ما بين عينيها، وسماها باسم زينب، ثم قال: ليبلغ الحاضر من أمتي الغائب منهم بكرامة ابنتي هذه زينب، فإنها شبيهة جدتها خديجة الكبرى.
📃 رسول اللہ نے اس بچی کو اپنے سینے سے لگایا اور آنکھوں کے درمیان بوسہ دیا اور اس کا نام زینب رکھا پھر فرمایا :
میری امت کا موجود شخص غیر موجود تک میری اس بیٹی زینب کے مقام و عظمت کا پیغام پہونچتا دے ۔
اور بے شک میری یہ بیٹی تو اپنی دادی خدیجہ کبری کی شبیہہ ہیں۔
📚 الخصائص الزینبیہ ص 42
#تعلیمات_اہلبیت
#طالب_دعا
#بدر_علی