*زینبی بصیرت*

 

📜 کربلا کی جانب روانگی سے پہلے، ابن عباس اور عبد اللہ ابن جعفر جیسے بزرگان اور صدرِ اسلام کی نامور شخصیات جو فقاہت، شہامت، ریاست اور آقازادگی کی دعویدار تھیں، شش وپنج کا شکار ہوگئیں تھیں، وہ یہ نہیں سمجھ سکیں کہ انہیں کیا کرنا چاہیے؟ 

 

لیکن حضرت زینب کبریٰ(ع) کسی شش وپنج کا شکار نہیں ہوئیں۔ بلکہ وہ سمجھ گئیں کہ آپؑ کو اس راستے کا انتخاب کرنا چاہئیے اور اپنے امامؑ کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے اور آپؑ امام حسینؑ کے ساتھ چلی گئیں۔

 

 🖋 ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای

📚 اڑہائی سوسالہ انسان۔ص 205

 

#تعلیمات_اہلبیت

#طالب_دعا

#بدر_علی