ام المومنین سیدہ خدیجہ س اہلسنت کا شدِت تعصب
ام المومنین سیدہ خدیجہ س اہلسنت کا شدِت تعصب
💠 پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا:
📜 "لقد فضلت خدیجة علی نساء امّتی."
📃 "بے شک، خدیجہ (سلام اللہ علیہا) میری امت کی تمام عورتوں پر برتری رکھتی ہیں۔" 📖
✍🏻 ابن حجر عسقلانی اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد لکھتے ہیں:
📃 "اس حدیث سے حضرت خدیجہ (س) کی عائشہ پر برتری پر استدلال کیا گیا ہے۔"
📚 فتح الباری، ج۷، ص۱۳۸
✍🏽 ابن کثیر اپنی کتاب "البدایہ والنہایہ" میں لکھتے ہیں:
📜 وَلَكِنْ تَحْمِلُهُمْ قُوَّةُ التَّسَنُّنِ عَلَى تَفْضِيلِ عَائِشَةَ لِكَوْنِهَا ابْنَةَ الصِّدِّيقِ
📃 لیکن اہل سنت کی شدتِ تعصب انہیں مجبور کرتا ہے کہ یہ عائشہ کو خدیجہ پر فضیلت دیں کیونکہ وہ صدیق (ابوبکر) کی بیٹی ہیں۔
📚 البدایہ والنہایہ، ج۳، ص۱۲۹
📑 بدر علی
📌 نتیجہ:
یہ روایت اور محدثین کی گواہی واضح کرتی ہے کہ حضرت خدیجہ (س) کو خود رسول اللہ (ص) نے امت کی برترین خاتون قرار دیا، اور کسی کی ذاتی پسندیدگی اس حقیقت کو بدل نہیں سکتی۔
#بدر_علی #التماس_دعا #تعلیمات_اہلبیتؑ #اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد #تبدیلی_ممنوع
Gallery
Tap any image to view full screen