Back to حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا

ام المؤمنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی زمانہ جاہلیت میں طاہره ہونے کا اہل سنت عالم کا اعتراف

ام المؤمنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی زمانہ جاہلیت میں طاہره ہونے کا اہل سنت عالم کا اعتراف

💠 ام المؤمنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی زمانہ جاہلیت میں طاہره ہونے کا اہل سنت عالم کا اعتراف

 

⭕️ محمد بن علوی مالکی، جو کہ مالکی مذہب کے ایک معاصر عالم ہیں، حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے زمانہ جاہلیت میں بھی طاہرہ ہونے کی تصریح کرتے ہیں:

 

📜 "خداوند متعال نے حضرت خدیجہ (س) کو جاہلیت کی تمام نجاستوں سے محفوظ رکھا، اور اس پاکیزہ خاتون کی عزت و حرمت کی حفاظت فرمائی، اور اپنی خاص عنایت و نگہبانی سے ہر قسم کی آلودگی اور پریشانی سے محفوظ رکھا۔ اسی وجہ سے انہیں "سیدہ طاہرہ" کے لقب سے پکارا جاتا تھا۔"

 

📗📔 کتاب: مناقب خدیجة الکبریٰ

✍ مصنف: علوی المالکی، محمد

📖 جلد: 1، صفحہ: 6

 

زیارت وارثہ میں پڑھتے ہیں: "لم تنجسک الجاهلية بأنجاسها"

یعنی جاہلیت کی نجاستیں آپ کو ناپاک نہ کر سکیں۔

اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تمامی آباء و امہاتِ اہل بیت (ع)، بشمول حضرت خدیجہ (س)، موحد اور یکتا پرست تھے، اور ان کے وجود میں شرک و کفر کی ذرہ برابر بھی آمیزش نہ تھی۔

 

📑 بدر علی

 

#بدر_علی #التماس_دعا #تعلیمات_اہلبیتؑ #اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1