سنی کتب میں تحریف کی نقاب کشائی
سنی کتب میں تحریف کی نقاب کشائی
سنی کتب میں تحریف کی نقاب کشائی

سنی کتب میں تحریف کی نقاب کشائی

 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مردوں میں بہت سے لوگ کامل ہیں لیکن عورتوں میں کوئی کامل نہیں سوائے فاطمہ سلام اللہ علیہا، خدیجہ علیہا السلام، مریم بنت عمران اور فرعون کی بیوی آسیہ کے۔

 

 اس حدیث سے خاتون فاطمہ اور خدیجہ کا نام حذف کرنا

 

 ابن کثیر

 

 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مردوں میں بہت سے لوگ کامل ہیں لیکن عورتوں میں کوئی کامل نہیں سوائے مریم بنت عمران، آسیہ زوجہ فرعون کے۔

 

 📚 تفسیر القرآن العظیم، جلد ۲، صفحہ ۴۱

 

 📌 حقیقت

 

 الطبری

 

  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مردوں میں بہت سے لوگ کامل ہیں لیکن عورتوں میں کوئی کامل نہیں ہے سوائے مریم [عمران کی بیٹی]، فرعون کی بیوی آسیہ، خدیجہ بنت خویلد اور فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے۔ اللہ علیہ والہ وسلم

 

 تفسیر الطبری، جلد ۵، صفحہ ۳۹۵

 

❓⁉️ اگر عمریہ جماعت واقعی اپنی بات میں سچے ہیں اور وہ رسول اللہ ﷺ کی ازواجِ مطہرات سے محبت رکھتے ہیں، تو پھر وہ کیوں حضرت ام المؤمنین خدیجہ سلام اللہ علیہا کے فضائل کو چھپاتے اور تحریف کرتے ہیں؟

 

یہاں تک کہ "صحیح" (غلط) بخاری میں حضرت ام المؤمنین خدیجہ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے مقدس نام کو تحریف اور حذف (✂️) کیا گیا۔ ‼️

 

📑 بدر علی 

 

#بدر_علی #تعلیمات_اہلبیتؑ #talimaat_e_ahlbait #اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد #التماس_دعا

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3