ابن کثیر کا اعتراف حضرت خدیجہ کبری سلام اللہ علیها کے بارے میں
🔴 ابن کثیر کا اعتراف حضرت خدیجہ کبری سلام اللہ علیها کے بارے میں
«حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا، نبی ﷺ کی سب سے افضل اور محبوب ترین بیوی تھیں۔ نبی ﷺ ہمیشہ ان کا ذکر نیکی کے ساتھ کرتے، ان کے ساتھ آنے والوں کا احترام کرتے اور کسی کو ان کے برابر نہیں سمجھتے تھے۔»
🔴 ابن قیم وہابی کا اعتراف: ام المؤمنین حضرت خدیجہ علیہا السلام وہ واحد زوجہ تھیں جنہوں نے کبھی نبی اکرم ﷺ کو تکلیف نہیں دی، آپ ﷺ ان سے ہمیشہ راضی رہے
🎞 ابن قیم لکھتے ہیں:
📜 "حضرت خدیجہ (رضی اللہ عنہا) کی خصوصیات میں سے ایک یہ ہے کہ انہوں نے کبھی نبی اکرم ﷺ کو پریشان نہیں کیا، کبھی ناراض نہیں کیا، نہ ہی ان پر کسی قسم کی سختی یا ملامت آئی، اور نہ ہی کبھی ان سے کوئی جدائی ہوئی۔ اور یہی ان کی سب سے بڑی فضیلت و منقبت کے لیے کافی ہے۔
نیز، ان کی خصوصیات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ وہ اس امت کی پہلی خاتون تھیں جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لایا۔"
📚 جلاء الأفهام في فضل الصلاة والسلام على محمد خير الأنام مصنف: شعیب الأرناؤوط - عبد القادر الأرناؤوط صفحہ: 236
❓❗ عمریہ کے اس اعتراف کے بعد سوال یہ ہے:
جب بعض ازواجِ نبی ﷺ نے آپ کو تکلیف پہنچائی اور قرآن نے ان کے خلاف تنبیہ کی، تو پھر انہیں حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا پر فوقیت کیوں دی جاتی ہے؟!!!!!!!
📑 بدر علی
#اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد #تعلیمات_اہلبیتؑ #بدر_علی #التماس_دعا #talimaat_e_ahlbait
Gallery
Tap any image to view full screen