کیا آپ جانتے ہیں اس نجس وہا بیت نے حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے گھر کو منہدم کر کے کیا کیا
❗امام زمان عج کے حضور معذرت کیساتھ۔۔۔
❓کیا آپ جانتے ھیں اس نج س وھا بیت نے حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے گھر کو منہدم کر کے کیا کیا
📚 یوسف رفاعی علماء اھل سنت میں سے نجدیوں کا مخاطب ھو کر لکھتے ھیں۔۔۔۔
📜 تم لوگوں نے حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا ام المومنین رسول اللہ کی باوفا ساتھی کے گھر کو منہدم کر کے موافقت اور مدد کی ھے وہ گھر جہان سب سے پہلی وحی پیغمبر ص پر نازل ھوئ
تم نے اس مکان کو گرا کے سکوت اختیار کیا اور راضی رھے یہاں تک کے اس گھر کو ٹوائلٹ میں تبدیل کر دیا گیا
❓ کدھر گئ تمھارا اللہ تعالی سے خوف
❓ کدھر تمھاری رسول اللہ سے شرم و حیا
لع نت بر آل سعود
📚 نصيحة لإخواننا علماء نجد، ص 59-60
محمد عمر سربازی کی جانب سے ام المؤمنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے گھر کی مسماری اور اسے بیت الخلاء میں تبدیل کرنے کا اعتراف
یہ ایک افسوسناک حقیقت ہے کہ وہابی نظریات کے زیر اثر
#تعلیمات_اہلبیت #talimaat_e_ahlbait #طالب_دعا #بدر_علی #اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد #PlzShare
Gallery
Tap any image to view full screen