جو رسول ﷺ کے حکم کی نافرمانی کرے وہ جہنمی ہے

🔴 اہل بیت کی تاریخ اور عظیم مصیبت کا جائزہ، یعنی "رزیہ الخمیس" کا واقعہ

 

📜 حدثنی عبدالله بن محمد حدثنا عبدالرزاق اخبرنا معمر عن الزهری عن عبیدالله بن عبدالله عن ابن عباس عنهما قال: لما حضر رسول الله(ص) و فی البیت رجال فیهم عمر بن خطاب قال النبی(ص) هلم اکتب لکم کتابا لاتضلوا بعده فقال عمر: (ان النبی قد غلب علیه الوجع و عندکم القرآن حسبنا کتاب الله)

 

📃 پیامبر نے فرمایا: "میرے لیے قلم اور کاغذ لے آؤ تاکہ میں تمہارے لیے کچھ لکھ دوں جس سے کوئی گمراہ نہ ہو۔"

عمر بن خطاب نے کہا: "پیامبر پر درد غالب آ چکا ہے، اور ہمارے پاس قرآن ہے، وہ ہمارے لیے کافی ہے۔"

 

📚 صحیح بخاری، جلد 7، صفحہ 9 – دارالفکر بیروت

 

⁉️❓ سوال: رسول اللہ ﷺ کے حکم کی مخالفت کا کیا حکم ہے؟

 

📜 حدثنا محمد بن سِنَانٍ حدثنا فُلَیْحٌ حدثنا هِلَالُ بن عَلِیٍّ عن عَطَاءِ بن یَسَارٍ عن أبی ہُرَیْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله علیه وسلم قال: کُلُّ أُمَّتِی یَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ إلا من أَبَى قالوا یا رَسُولَ اللَّهِ وَمَنْ یَأْبَى؟ قال: من أَطَاعَنِی دخل الْجَنَّةَ وَمَنْ عَصَانِی فَقَدْ أَبَى.

 

📃 ابوہریرہ نے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "میری تمام امت جنت میں داخل ہوگی، سوائے اُس کے جو انکار کرے۔" لوگوں نے پوچھا: "اے اللہ کے رسول! کون انکار کرے گا؟" آپ ﷺ نے فرمایا: "جو میری اطاعت کرے، جنت میں جائے گا، اور جو میری نافرمانی کرے، وہ انکار کر چکا۔"

 

📚 صحیح بخاری، جلد 8، صفحہ 139 – دارالفکر

 

⁉️❓ سوال: رسول اللہ ﷺ کے حکم کی مخالفت اور اللہ و رسول کے درمیان جدائی ڈالنے کا کیا حکم ہے؟

 

📜 إنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِاللّهِ وَرُسُلِهِ وَيُرِيدُونَ أَن يُفَرِّقُواْ بَيْنَ اللّهِ وَرُسُلِهِ وَيقُولُونَ نُؤْمِنُ بِبَعْضٍ وَنَكْفُرُ بِبَعْضٍ وَيُرِيدُونَ أَن يَتَّخِذُواْ بَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلاً ﴿150﴾

أوْلَئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ حَقًّا وَأَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ عَذَابًا مُّهِينًا ﴿151﴾

 

📃 جو لوگ اللہ اور اس کے رسولوں پر کفر کرتے ہیں اور اللہ اور اس کے رسول کے درمیان جدائی ڈالنا چاہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم بعض پر ایمان رکھتے ہیں اور بعض کو انکار کرتے ہیں، وہ لوگ حقیقتاً کا/فر ہیں، اور ہم نے کا/فروں کے لیے ذلت آمیز عذاب تیار کر رکھا ہے۔

 

✔️ قرآن کے مطابق جو لوگ اللہ اور رسول اللہ کے درمیان جدائی ڈالتے ہیں، وہ حقیقتاً کا/فر ہیں۔

 

⚠️ تبصرہ:

 

۱۔ جو شخص رسول اللہ کے حکم کی مخالفت کرے، کیا اسے رسول اللہ کا جانشین مانا جا سکتا ہے؟ جب وہ حیاتِ رسول ﷺ میں ہی مخالفت کرتا ہے تو وفات کے بعد کیسے جانشین ہو سکتا ہے؟

 

۲۔ جو شخص رسول اللہ کی مخالفت کرے اور جہنمی ہو، کیا اسے امام امت کہہ کر اس پر ایمان لانا اور اعتقاد رکھنا درست ہے؟

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1