Back to امام علی النقیؑ علیہ السلام

امام عسکری علیہ السلام کا امام ہادی علیہ السلام کے غم میں گریبان چاک کرنا

امام عسکری علیہ السلام کا امام ہادی علیہ السلام کے غم میں گریبان چاک کرنا

امام عسکری علیہ السلام کا امام ہادی علیہ السلام کے غم میں گریبان چاک کرنا:

 

امام حسن عسکری نے اپنے شہید والد کے جنازے میں گریبان چاک کیا، اور خود ہی اپنے بزرگ والد کے غسل، کفن اور دفن کے امور انجام دیے، اور انہیں اسی حجرے میں دفن کیا جو اُن کی عبادت کی جگہ تھی۔

 

پس اُس زمانے کے بعض منافقوں نے اعتراض کیا کہ مصیبت میں گریبان چاک کرنا منصبِ امامت کے شایانِ شان نہیں۔

حضرت نے فرمایا: اے جاہلو اور نادانو! تم خدا کے دین کے احکام کیا جانو؟ حضرت موسی خدا کے نبی تھے، اور انہوں نے اپنے بھائی حضرت ہارون کی وفات کے غم میں گریبان چاک کیا تھا۔ 

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1