Back to امام علی النقیؑ علیہ السلام

امام ہادی علیہ السلام کے بارے میں اہل سنت کے جید عالم شمس الدین ذہبی کا اعتراف

امام ہادی علیہ السلام کے بارے میں اہل سنت کے جید عالم شمس الدین ذہبی کا اعتراف

✍ امام ہادی علیہ السلام کے بارے میں اہل سنت کے جید عالم شمس الدین ذہبی کا اعتراف

 

شمس الدین ذہبی، جو اہل سنت کے عظیم علمی ستونوں میں شمار ہوتے ہیں، اپنی مشہور تاریخی کتاب "العِبر فی خبر من غبر" میں امام علی نقی علیہ السلام کے بارے میں لکھتے ہیں:

 

📜 "وكان فقيها إماما متعبدا."

 

📃 "وہ [امام ہادی علیہ السلام] ایک فقیہ، امام، اور عبادت گزار شخصیت تھے۔"

 

📚 کتاب: العبر في خبر من غبر

✍ مصنف: شمس الدين الذهبي الشافعي (ابو عبداللہ محمد بن احمد بن عثمان) جلد: 1 📄 صفحہ: 364

 

#تعلیمات_اہلبیتؑ #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1