Back to امام علی النقیؑ علیہ السلام

امام ہادی علیہ السلام کی عظمت اہل سنت کی نظر میں

امام ہادی علیہ السلام کی عظمت اہل سنت کی نظر میں

✍ امام ہادی علیہ السلام کی عظمت اہل سنت کی نظر میں

 

فضل اللہ بن روزبہان خنجی اصفهانی شافعی ، جو اہل سنت کے ایک متعصب عالم شمار ہوتے ہیں 

 

امام ہادی علیہ السلام کے لقب "نقی" کے بارے میں لکھتے ہیں:

 

📜 "ان حضرت کے القاب میں سے ایک 'نقی' ہے، یعنی ہر قسم کے عیوب سے پاک و منزہ۔

یہ لقب امامؑ کی عصمت اور طہارت کی طرف اشارہ ہے، اور حسب و نسب کے تمام عیوب سے پاکیزگی کو بیان کرتا ہے۔

امام ہادیؑ اپنے عظیم الشان اجداد اور جلیل القدر ائمہ میں سے منتخب و برگزیدہ شخصیت ہیں۔"

 

📚 وسیلة الخادم الی المخدوم، صفحہ ۲۶۱

 

یہ اعتراف ایک سنی متعصب عالم کی جانب سے، امام علی نقی علیہ السلام کی عصمت، شرافت، اور فضیلت کی روشن دلیل ہے۔

 

#تعلیمات_اہلبیتؑ #بدر_علی #التماس_دعا #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1