Back to امام باقر ع

راسخون فی العلم کون ہیں ؟

راسخون فی العلم کون ہیں ؟

راسخون فی العلم کون ہیں ؟

 

امام باقر علیہ السلام کی زبانی

 

📜 عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَمَّادٍ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ مُعَاوِيَةَ عَنْ أَحَدِهِمَا ع‏ فِي قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ- وَ ما يَعْلَمُ تَأْوِيلَهُ إِلَّا اللَّهُ وَ الرَّاسِخُونَ‏ فِي الْعِلْمِ‏۔۔۔۔۔ الخ

 

حضرت امام محمد باقر (ع) نے آیہ وما یعلم تاویل الا اللہ والراسخون فی العلم کے متعلق فرمایا

 

📝 " رسول ﷺ اللہ راسخون فی العلم ہیں ، افضل ہیں ، خداوند تعالی ان کو تمام چیزوں کا علم دیا تھا جو ان پر از قسم تنزیل و تاویل نازل کی تھی اور خدا نے آنحضرت پر کوئی ایسی شی نازل نہیں کی جس کی تاویل نہ بتادی ہو اور آنحضرت ﷺ کے بعد ان کے اوصیاء ان کی تاویلات کے جاننے والے ہیں وہ لوگ جو نہیں جانتے (شیعان اہل بیت) تو عالم آل محمد ﷺ جب ان کو آگاہ کرتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ ہم اس پر ایمان لے آئے ، یہ سب ہمارے رب کی طرف سے ہے اور قرآن خاص و عام اور محکم و متشابہ اور ناسخ و منسوخ ہے اور راسخون فی العلم اس کو جانتے ہیں  

 

📚 الکافی ، ج ۱ ، ص ۱۲۷ ، باب ۷۹

 

🖋 سید علی حیدر شیرازی

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1