Back to امام باقر ع

امام باقر ع نے فرمایا میں رافضی ہوں

امام باقر ع نے فرمایا میں رافضی ہوں
امام باقر ع نے فرمایا میں رافضی ہوں

امام باقر علیہ السلام نے فرمایا میں رافضی ہوں۔ 

 

عنه ، عن يعقوب بن يزيد، عن صفوان بن يحيى، عن أبي أسامة زيد الشحام، عن أبي الجارود، قال : أصم الله أذنية كما أعمى عينيه، إن لم يكن سمع أبا جعفر عليه السلام يقول : إن فلاناً سمانا بإسم، قال : وما ذاك الإسم؟ قال : سمانا الرافضة ، فقال أبو جعفر عليه السلام

يده إلى صدره : وأنا من الرافضة وهو مني، قالها ثلاثاً". 

 

 ابو الجرود نے کہا: خدا بہرا کر دے اس کان کو اور آنکھیں اندھی کر دے ، اگر اس نے امام باقر علیہ السلام کو یہ کہتے نہ سنا ہو کہ فلاں نے ہمیں ایک نام سے پکارا ہے، تو فرمایا: وہ کیا نام ہے؟ انہوں نے کہا: اس نے ہمیں رافضی کہا، اور امام باقر علیہ السلام نے اپنا ہاتھ اپنے سینے پر رکھا اور فرمایا :-

میں رافضی ہوں اور وہ رافضی مجھ سے ہیں یہ بات انہوں نے تین مرتبہ فرمائی۔

 

(کتاب المحاسن ج ۱ ص ۲۵۶-۲۵۷)

(اسکی سند حسن درجہ کی ہے ابی جارود الھمدانی زیدی تھے لیکن ثقہ ہیں۔ باقی تمام رجال ثقات ہیں۔ )

 

 سید عمار حسینی

 

منقول

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2