🔴 امام باقر علیه سلام اور علم غیب 🔴
📜 الباقر فإنه أخبر المنصور بملك الأرض شرقها وغربها وطول مدته فقال له وملكنا قبل ملككم قال نعم قال ويملك أحد من ولدي قال نعم قال فمدة بني أمية أطول أم مدتنا قال مدتكم وليلعبن بهذا الملك صبيانكم كما يلعب بالكرة هذا ما عهد إلي أبي فلما أفضت الخلافة للمنصور بملك الأرض تعجب من قول الباقر
📃 امام باقرؑ نے منصور کو بتایا کہ وہ مشرق و مغرب کی زمین پر حکومت کرے گا اور اس کی حکومت طویل ہو گی۔ منصور نے پوچھا: "کیا ہماری حکومت تمہاری حکومت سے پہلے ہوگی؟"
امامؑ نے فرمایا: "ہاں۔"
اس نے پوچھا: "کیا میرے اولاد میں سے کوئی حکومت کرے گا؟"
فرمایا: "ہاں۔"
اس نے پوچھا: "بنی امیہ کی حکومت طویل تھی یا ہماری؟"
امامؑ نے فرمایا: "تمہاری حکومت زیادہ طویل ہو گی، اور تمہارے بچے حکومت کے ساتھ ایسے کھیلیں گے جیسے بچہ گیند سے کھیلتا ہے۔"
پھر فرمایا: "یہ سب باتیں میرے والد نے مجھے بتائی تھیں۔"
جب منصور کو واقعی تمام زمین پر خلافت ملی تو وہ امام باقرؑ کی پیش گوئی پر حیران رہ گیا۔
📚 الصواعق المحرقة، جلد 2، صفحہ 589
#بدر_علی #التماس_دعا #تعلیمات_اہلبیتؑ #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Gallery
Tap any image to view full screen