Back to امام باقر ع

امام محمد باقر علیہ السلام کے کلام میں ولایتِ امیرالمومنین علی علیہ السلام کے منکر اور دشمن کی حقیقت

امام محمد باقر علیہ السلام کے کلام میں ولایتِ امیرالمومنین علی علیہ السلام کے منکر اور دشمن کی حقیقت

💠 امام محمد باقر علیہ السلام کے کلام میں ولایتِ امیرالمومنین علی علیہ السلام کے منکر اور دشمن کی حقیقت

 

📜 وَ بِهَذَا اَلْإِسْنَادِ عَنْ حَنَانِ بْنِ سَدِيرٍ قَالَ سَمِعْنَا أَبَا جَعْفَرٍ عَلَيْهِ السَّلاَمُ يَقُولُ: إِنَّ عَدُوَّ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلاَمُ لاَ يَخْرُجُ مِنَ اَلدُّنْيَا حَتَّى يَجْرَعَ جُرْعَةً مِنَ اَلْجَحِيمِ وَ قَالَ سَوَاءٌ عَلَى مَنْ خَالَفَ هَذَا اَلْأَمْرَ صَلَّى أَمْ صَامَ.

 

📃 حنان بن سدیر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے امام محمد باقر علیہ السلام کو یہ فرماتے ہوئے سنا:

 

"یقیناً علی علیہ السلام کے دشمن دنیا سے اس وقت تک نہیں جائے گا جب تک دوزخ کا ایک گھونٹ نہ پی لے۔ اور فرمایا: جو اس (ولایتِ علی) کے امر کی مخالفت کرے، اس کے لیے برابر ہے کہ وہ نماز پڑھے یا روزہ رکھے (یعنی اس کی عبادت بے اثر ہے)۔"

 

📚 عقاب الأعمال، جلد 1، صفحہ 27

📚 بحار الأنوار، جلد 27، صفحہ 235

 

🖊 سند کے بارے میں تحقیق (شیخ احمد ماحوزی):

 

اس نسخے کے مطابق سند "حسن" ہے۔

بحار الأنوار میں موجود سند "صحیح" ہے اور تمام راوی ثقہ و جلیل القدر ہیں۔

 

#بدر_علی #التماس_دعا #تعلیمات_اہلبیتؑ #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1