Back to امام باقر ع

اہل بیت کی مثال اس امت میں آسمان کے ستاروں کی طرح ہے؛ جب ایک ستارہ غروب ہوتا ہے تو دوسرا طلوع ہو جاتا ہے

"ابو جعفر (امام باقرؑ) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا:

📜 "بیشک میرے اہل بیت کی مثال اس امت میں آسمان کے ستاروں کی طرح ہے؛ جب ایک ستارہ غروب ہوتا ہے تو دوسرا طلوع ہو جاتا ہے۔"

📚 کمال الدین و تمام النعمة، ص 313، طبع: مؤسسۃ النشر الاسلامی

🔍 روایت کی سند کا جائزہ:

علی بن الحسین بن بابویہ – ✔️ ثقہ

📚 رجال الطوسی، ص 432

سعد بن عبد اللہ القمی – ✔️ جلیل القدر

📚 رجال الطوسی، ص 427

احمد بن محمد بن عیسیٰ اشعری – ✔️ ثقہ

📚 رجال الطوسی، ص 351

عبد الرحمن بن ابی نجران – ✔️ دو بار ثقہ، قابل اعتماد

📚 رجال النجاشی، ص 235

حجاج بن رفاعہ خشاب – ✔️ ثقہ

📚 رجال النجاشی، ص 144

معروف بن خربوذ – ✔️ کشی نے مدح و قدح دونوں بیان کیں، مگر اس کی توثیق اصح ہے

📚 رجال ابن داود، ص 348

#بدر_علی #التماس_دعا #تعلیمات_اہلبیتؑ #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2