🔴 امام باقر علیہ السلام کو زہر دے کر شہید کیا گیا 🔴
أبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدٌ الْبَاقِرُ (عَلَيْهِ السَّلَامُ)
👈🏻 ان کی وفات کا سبب یہ تھا کہ ابراہیم بن ولید نے انھیں زہر دیا۔
📜 امام باقر علیہ السلام کی شہادت کا سبب وہ زہر تھا جو ابراہیم بن ولید نے دیا تھا۔
📚 دلائل الإمامة، مؤلف: محمد بن جریر الطبری الشیعی، جلد 1، صفحہ 216
📚 مناقب آل ابی طالب، مؤلف: محمد بن علی شہر آشوب، قم، جلد 4
📚 بحار الأنوار، مؤلف: علامہ محمد باقر مجلسی، بیروت، نشر وفاء، جلد 46
👈🏻👈🏻 یہ بات خود اہل سنت کے ناس بی علما نے بھی نقل کی ہے
ابن حجر ہیتمی کی کتاب الصواعق المحرقة میں امام باقر علیہ السلام کے زہر دیے جانے کی طرف اشارہ:
📜 ابو جعفر محمد الباقر ... توفّي مسموماً كأبيه
📃 ان کا وصال ان کے والد کی طرح زہر دیے جانے سے ہوا
✔️ امام باقر علیہ السلام اپنے والد امام سجاد علیہ السلام کی طرح زہر دیے جانے سے دنیا سے رخصت ہوئے۔
📚 الصواعق المحرقة على أهل الرفض والضلال والزندقة
مصنف: احمد بن محمد بن علی بن حجر ہیتمی السعدی الانصاری (متوفی 974ھ)
محقق: عبدالرحمن بن عبداللہ ترکی
ناشر: مؤسسۃ الرسالۃ – جلد 2، صفحات 585–586
📑 بدر علی
#بدر_علی #التماس_دعا #تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Gallery
Tap any image to view full screen