🔴 امام محمد باقر ع کے ہاتھ میں عصائے موسیٰ 🔴
شیعہ عالم دین ابن جریر طبری لکھتے ہیں
📜 راوی حکیم بن اسد سے روایت ہے: اس نے کہا کہ
م نے حضرتِ امام محمد باقر علیہ سلام سے ملاقات کی تو آپ علیہ سلام کے ہاتھ م ایک عصا تھا، آپ علیہ سلام نے وہ عصا ایک چٹان پر مارا جس سے پانی نکلنے لگا
میں نے کہا! اے فرزند رسول! یہ کیا ہے ؟
آپ علیہ سلام نے فرمایا! یہ عصائے موسیٰ کلیم اللہ کا ایک ٹکڑا ہے جس کے معجزات پر لوگ تعجب کرتے ہیں
📚 دلائل امامت، ابن جریر طبری شیعہ ص 199
#بدر_علی #التماس_دعا #تعلیمات_اہلبیتؑ #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد