Back to امام باقر ع

ہم وہ ہیں جو جانتے ہیں، اور جو نہیں جانتے وہ ہمارے دشمن ہیں

556/ 1. عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ بْنِ الْقَاسِمِ الْأَنْصَارِيِّ ، عَنْ سَعْدٍ ، عَنْ جَابِرٍ : عَنْ أَبِي جَعْفَرٍعليه‌السلام فِي قَوْلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ : ( هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ يَعْلَمُونَ وَالَّذِينَ لا يَعْلَمُونَ إِنَّما يَتَذَكَّرُ أُولُوا الْأَلْبابِ ) قَالَ أَبُو جَعْفَرٍعليه‌السلام : « إِنَّمَا نَحْنُ الَّذِينَ يَعْلَمُونَ ، وَالَّذِينَ لَايَعْلَمُونَ عَدُوُّنَا۔

 

علی بن ابراہیم نے اپنے والد سے، انہوں نے عبداللہ بن مغیرہ سے، انہوں نے عبدالمؤمن بن قاسم انصاری سے، انہوں نے سعد سے، اور انہوں نے جابر سے روایت کی:

 

امام محمد باقر علیہ السلام نے اللہ عزّوجلّ کے اس قول کے بارے میں فرمایا:

"کیا وہ لوگ جو جانتے ہیں اور وہ جو نہیں جانتے برابر ہو سکتے ہیں؟ بے شک نصیحت وہی حاصل کرتے ہیں جو عقل رکھنے والے ہیں" (الزمر: 9)

 

تو امام باقر علیہ السلام نے فرمایا:

"ہم وہ ہیں جو جانتے ہیں، اور جو نہیں جانتے وہ ہمارے دشمن ہیں۔"

 

#التماس_دعا #بدر_علی #تعلیمات_اہلبیتؑ #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد