🔴 وہ ہمارا شیعہ ہی نہیں 🔴
📜 قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي جَعْفَرٍ ع جُعِلْتُ فِدَاكَ إِنَّ الشِّيعَةَ عِنْدَنَا كَثِيرٌ فَقَالَ فَهَلْ يَعْطِفُ الْغَنِيُّ عَلَى الْفَقِيرِ وَ هَلْ يَتَجَاوَزُ الْمُحْسِنُ عَنِ الْمُسِيءِ وَ يَتَوَاسَوْنَ فَقُلْتُ لَا فَقَالَ لَيْسَ هَؤُلَاءِ شِيعَةً- الشِّيعَةُ مَنْ يَفْعَلُ هَذَا.
📃 راوی نے امام محمد باقرؑ سے عرض کیا:
میں آپ پر قربان جاؤں میرے آقا، ہمارے (علاقہ میں) یہاں شیعہ کثرت کے ساتھ ہیں
امامؑ نے فرمایا :
مال دار (شیعہ) فقیروں سے مہربانی کا برتاؤ کرتے ہیں؟
نیکی\بھلائی کرنے والے گنہگاروں سے درگزر کرتے ہیں اور ان میں باہمی ہمدردی ہے؟
میں نے کہا :نہیں
امامؑ نے فرمایا: وہ ہمارا شیعہ ہی نہیں شیعہ تو وہ ہے جو ایسے اعمال انجام دیتا ہو.
📚 حوالہ: [الکافی کتاب الایمان والک۔ف۔ر بَابُ حَقِّ الْمُؤْمِنِ عَلَى أَخِيهِ وَ أَدَاءِ حَقِّهِ]
🖋 عبداللہ الإمامي
تعلیماتِ اہلبیتؑ