نام : حسن ( صلوة الله و سلامه عليه )
کنیت : ابو (م ح م د ) ( عجل اللہ تعالی فرجه )
القابات : العسكري، السراج، الخالص، الصامت، التقي، الزكي
ولادت : ۸ ربيع الثاني ۲۳۲ﻫ، المدينة المنوّرة.
اور شیخ مفید کے بقول 10 ربیع الآخر
والدہ مکرمہ: سوسن / حدیثہ / حدیث
زوجہ مکرمہ: سیدہ ملیکہ ( نرجس ) بنت یشوع بن قیصر روم۔
عمر: 28 سال 😭😭😭😭😭
مدت امامت : 6 سال
آپ علیہ السلام کی امامت کے عرصہ کے حکّام :
المعتَز، المهتدِي، المعتمِد ۔ ان سب پر اللہ کی لعنت ہو ( بے شمار )
تاریخ شہادت : 8 ربیع الاول 260ھ
بقول شیخ مفید 4 ربیع الاول 260ھ
مکان شہادت : سامراء
سبب شہادت: معتمد ملعون نے زہر دیا۔ ( اللھم العن علی المعتمد )
اولاد : صرف ایک بیٹا ( م ح م د ) جن کے انتظار میں قیامت رکی ہوئی ہے ( عجل اللہ تعالی فرجه )
نماز جنازہ : آپ ( علیہ السلام ) کے بھائی جعفر بن علی نے آپ علیہ السلام کی نماز جنازہ پڑھانے کے ارادہ سے آگے بڑھا ابھی تکبیر کہنے ہی والا تھے کہ ایک بچا آیا اور اس جعفر سے مخاطب ہو کر فرمایا :
📜 يا عمّ ، أنا أحقّ بالصّلاة على أبي
اے چچا ، میں اپنے بابا کا جنازہ پڑھانے کا زیادہ حق رکھتا ہوں۔
یہ سن کر جعفر پیچھے ہٹ گیا
📜 فتقدّم الصبي فصلّى عليه
چنانچہ بچا آگے بڑھا اور آپ ( علیہ السلام ) پر نماز پڑھی۔
كمال الدين : 2 / 475
🖋 عبدالزھرء
Gallery
Tap any image to view full screen