Back to قاد/یانی جماعت کا رد
مرزا قادیانی کے مطابق اسکے خدا نے اسکو انگریزی میں الہامی طور پر محبت کا پیغام بھیجا
💮مرزا قادیانی کے مطابق اسکے خدا نے اسکو انگریزی میں الہامی طور پر محبت کا پیغام بھیجا💮
مرزا غلام احمد قادیانی (المتوفی ۱۹۰۸ء) جس نے مہدی و عیسی ہونے کا دعوہ کیا اپنی ایک کتاب " براہیں احمدیہ " میں یوں لکھتا ہے :
ایک دفعہ کی حالت یاد آئی ہے کہ انگریزی میں اول یہ الہام ہوا - ائی لو یو (I love you) یعنی میں تم سے محبت کرتا ہوں۔
📚 روحانی خزائن - مرزا غلام احمد قادیانی // جلد ۱ // صفحہ ۵۷۱ // طبع قادیان پنجاب ہندوستان۔
بشکریہ معاوية بن ياسر العباسي 🌹
ذولفقار مشرقی
Gallery
Tap any image to view full screen