Back to قاتلانِ امام حسینؑ کا مذہب کیا تھا؟

ابن خلدون و ابن عربی کہتے ہیں کہ حسین ع اپنے ہی نانا کی تلوار سے قتل ہوئے

اہل سنت مورخ ابن خلدون کا ناصبی عقیدہ:

📜 حسینؑ اسی تلوار سے قتل ہوئے جو ان کے نانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تھی؛

پس اس نظریے کے مطابق یزید قاتل نہیں ہے!

👈🏻 یہی بات اہل سنت صوفی بزرگ " ابن عربی " جیسے ناسبی نے بھی کہی تھی۔

📚 المناوی، محمد بن عبداللہ، فیض القدیر شرح الجامع الصغیر، ج 1، ص 265، دارالکتب العلمیہ، 1415ھ، بیروت۔

 ابن حجر عسقلانی اس واقعے کو یوں بیان کرتا ہے:

📃 ہمارے شیخ حافظ ابو الحسن بن ابی بکر، ابن خلدون کی سخت مذمت کیا کرتے تھے۔

جب میں نے ان سے اس کا سبب پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ

انہیں یہ بات پہنچی کہ ابن خلدون نے اپنی تاریخ میں

حسین بن علیؓ کے بارے میں کہا:

'وہ اپنے نانا کی تلوار سے قتل ہوئے۔'

جب ہمارے شیخ نے یہ جملہ ابن خلدون کے بارے میں کہا

تو اسی وقت ابن خلدون پر لعنت و بددعا کی اور اسے برا بھلا کہا،

اور خود بھی روتے رہے۔"

📚رفع الإصر عن قضاة مصر ، ج 1 ص 237

📜 سخاوی (شاگرد ابن حجر) نے بھی اپنے استاد سے یہی بات نقل کی ہے

📚 الضوء اللامع لأهل القرن التاسع ، ج 4 ص 147

⚠️ وضاحت:

ابن خلدون کا یہ عقیدہ خالص ناسبی فکر ہے،

جس کے مطابق امام حسین علیہ السلام کا قتل یزید کی ذمہ داری نہیں،

بلکہ اسے "رسولؐ کی تلوار" کا نتیجہ قرار دیا جاتا ہے تاکہ

یزید کو بے گناہ اور مظلوم ظاہر کیا جا سکے۔ 

یہی منطق نواصب اور ان کے فکری وارث آج تک استعمال کرتے ہیں!

بدر علی

#تبدیلی_ممنوع 

invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8