Back to قاتلانِ امام حسینؑ کا مذہب کیا تھا؟
غیر مسلم مورخ کے نزدیک قاتلین کون تھے؟
🔴 امام حسینؑ کی کربلا میں شہادت، امویوں کی سفاکی کی علامت اور معاویہ و یزید کی سخت پالیسیوں کا نتیجہ تھی۔
▪️ امویوں اور معاویہ کے طرزِ عمل پر تنقید:
📜 معاویہ نے اپنے بیٹے یزید کو جانشین مقرر کر کے خلیفہ کے انتخاب کی روایت کو توڑا اور بدعنوانی و استبداد کی بنیاد رکھ دی۔ یزید نے بھی حسین بن علیؑ کی تحریک کو کچل کر اور انہیں کربلا میں شہید کر کے اس خاندان کے جرائم میں اضافہ کیا۔
اس سے پہلے بھی معاویہ نے کوفہ کے شیعہ حجر بن عدی کو قتل کروایا تھا۔ یہ غیر انسانی اور پرتشدد اقدامات نہ صرف امویوں کی مشروعیت پر سوال اٹھاتے ہیں بلکہ اسلامی معاشرے میں سیاسی بحران اور تقسیم کا سبب بھی بنے۔
📚 The New Cambridge History of Islam
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen