Back to یزید بن معاویہ

یزید ملعون پر اسکی ماں کا لعنت کرنا

یزید ملعون پر اسکی ماں کا لعنت کرنا
یزید ملعون پر اسکی ماں کا لعنت کرنا
یزید ملعون پر اسکی ماں کا لعنت کرنا

🔴 یزید ملعون پہ اسکی ماں کی لعنت

 

امام ابن کثیرؒ (المتوفی 773ھ) لکھتے ہیں:

‌وانطلق ‌يزيد يمشي وفاختة تتبعه بصرها، ثم قالت: لعن الله سواد ساقي أمك. فقال معاوية: أما والله إنه لخير من ابنك عبد الله - وهو ولده منها۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

اور یزید پیادہ پا چلنے لگا اور (جناب معاویہ کی پیاری بیوی) فاختہ کی نگاہیں اس کا تعاقب کرنے لگیں پھر وہ کہنے لگی اللہ تعالی تیری ماں کی پنڈلیوں کی سیاہی (مراد یزید بن معاویہ) پر لعنت کرے۔ حضرت معاویہ نے کہا قسم بخدا یہ تیرے بیٹے عبداللہ سے بہتر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(البداية والنهاية ت التركي: جلد 11 صفحہ 639)

(تاریخ ابن کثیر اردو مترجم: جلد 8 صفحہ 288)

 

معلوم ہوا کہ یزید ملعون کی ماں بھی یزید پہ لعنت کرتی تھی اور جناب معاویہ کے سامنے کرتی تھی اور وہ انکو نہ تو روکتے تھے اور ناہی اسکا صریح انکار کرتے تھے۔ کتنی تعجب کی بات ہے کہ یزید کی اپنی ماں یزید پہ لعنت کرتی ہے مگر یزید کے ماموں زاد بھائی یزید پہ لعنت کے خلاف ہیں۔ اسے کہتے ہیں کہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ہونا۔

 

🔴 جب ابن جوزی یزید پر لعنت کے جواز پر باقاعدہ کتاب لکھی تو 

 

📜 ومنع من ذلك آخرون وصنفوا فيه أيضا لئلا يجعل لعنه وسيلة إلى أبيه أو أحد من الصحابة، وحملوا ما صدر عنه من سوء التصرفات على أنه تأول وأخطأ، وقالوا: إنه كان مع ذلك إماما فاسقا، والامام

 

📃 بعض نے اس (یعنی یزید پر لعنت) سے منع کیا، اور اس مسئلے پر کتابیں بھی تصنیف کیں تاکہ یزید پر لعنت کو اس کے والد (معاویہ) یا کسی صحابی تک پہنچنے کا ذریعہ نہ بنایا جائے۔ انہوں نے یزید کی جانب سے صادر ہونے والے برے افعال کو اجتہادی غلطی اور تأویل پر محمول کیا، اور کہا کہ وہ باوجود اس کے ایک فاسق حکمران تھا، لیکن (شرعی لحاظ سے) پھر بھی امام (یعنی حکمران) تھا۔"

 

📚 كتاب البداية والنهاية - ط السعادة ، ج8، ص223

 

اب سمجھ آئی ابن جوزی پر راف/ضی کا الزام کیوں لگایا گیا ؟

 

#بدر_علی #التماس_دعا #تعلیمات_اہلبیتؑ #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #invisibleislam

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3