جماعتِ اہلسنت کے ہاں "محرم کا خوف" کیوں؟
جماعتِ اہلسنت کے ہاں "محرم کا خوف" کیوں؟
جماعتِ اہلسنت کے ہاں "محرم کا خوف" کیوں؟
جماعتِ اہلسنت کے ہاں "محرم کا خوف" کیوں؟

جماعتِ اہلسنت کے ہاں "محرم کا خوف" 

 

جیسا کہ پچھلی پوسٹ پر نے بتایا کہ اہل سنت کے امام غزالی واقعہ کربلا کو بیان کرنا حرا/م سمجھتے تھے 

 

❓ آخر کیوں جہاں بھی اہل بیتؑ کا ذکر ہوتا ہے، جہاں بھی ان کی فضیلت یا مظلومیت بیان کی جاتی ہے، وہاں اہل سنت علما خوف، گھبراہٹ اور تشویش کا شکار ہو جاتے ہیں؟

❓ آخر اس ڈر کی اصل وجہ کیا ہے؟

 

✅ اس وجہ یہ تھی کہ واقعہ کربلا میں صحابہ اور اولاد صحابہ شامل تھی 

 

جیسا کہ آپ اس لنک میں دیکھ سکتے ہیں 👇🏼

/category/1027

 

ناظرین امام غزالی اکیلے نہیں تھے یہ فرمانے والے 

 

یہاں ایک اور اہل سنت عالم کا فتویٰ دیکھیں

 

📜 قال في العباب يحرم الطعن في معاوية ولعن ولده يزيد وتكفيره ورواية قتل الحسين وما جرى بين الصحابة فإنه يبعث على ذمهم وهم أعلام الدين فالطاعن فيهم طاعن في نفسه وكلهم عدول ولما جرى بينهم محامل 

 

📃 کتاب "العباب" میں لکھا ہے کہ معاویہ پر طعن، اس کے بیٹے یزید پر لعنت یا امام حسینؑ کے قتل کی داستان بیان کرنا اور صحابہ کے باہمی اختلافات بیان کرنا حرام ہے، کیونکہ اس سے لوگ صحابہ پر اعتراض کریں گے، حالانکہ وہ سب دین کے علَم بردار اور عادل تھے، اور ان کے اختلافات کو نرمی سے تعبیر کرنا چاہیے۔

 

📚 حواشی الشروانی علی تحفۃ المحتاج، ج9، ص67

📚 حاشیہ الجمل علی شرح المنہج، ج5، ص114

 

💠 ہمارا سوال اہل سنت علما سے:

 

آپ جو کہتے ہیں کہ:

 

امام حسینؑ کی مظلومیت اور عاشورا کا تذکرہ نہ کیا جائے تاکہ صحابہ پر اعتراض نہ ہو...

 

تو ہم آپ سے پوچھتے ہیں:

 

❓ عثمان کی مظلومیت کا تذکرہ آپ اتنے زور و شور سے کیوں کرتے ہیں؟

❓ کیا عثمان کو صحابہ نے ہی قتل نہیں کیا؟

❓ کیا قاتلانِ عثمان صحابہ کے سردار نہ تھے؟

 

📌 تو جب عثمان کی مظلومیت کا بیان نہ صرف جائز بلکہ ضروری سمجھا جاتا ہے،

تو امام حسینؑ کے مظلومانہ قتل پر خاموشی کیوں؟

 

🎉 ایک اور اہم سوال:

 

❓ آپ جو کہتے ہیں کہ صحابہ "خیر القرون" ہیں اور ان پر اعتراض جائز نہیں،

 

تو کیا امام حسینؑ خود صحابی نہیں تھے؟

🔹 کیا وہ نواسۂ رسولﷺ نہیں؟

🔹 کیا وہ جنت کے سردار نہیں؟

🔹 کیا وہ سید الشہداء نہیں؟

 

پھر آپ ان کی حمایت کیوں نہیں کرتے؟

اور اس کے مقابلے میں ایک تابعی (یزید) کو جس کے کردار میں قوم لوط جیسی صفات تھیں، زیادہ اہمیت کیوں دیتے ہیں؟

 

❓ کیا آپ نے صحابی (حسینؑ) کو بیچ کر ایک تابعی (یزید) کو نہیں خرید لیا؟

 

🗳 اور آخر میں:

 

کیا سچ یہ نہیں کہ:

 

اہل سنت خود جانتے ہیں کہ امام حسینؑ کے قاتل انہی کے مانے ہوئے صحابہ تھے،

اور چونکہ قاتلین کی حقیقت ظاہر ہونے سے ان کی عقیدتی بنیادیں ہل جاتی ہیں،

اسی لیے وہ محرم اور عاشورا کے ذکر سے ڈرتے ہیں،

تاکہ ان کے اپنے چہروں پر پردہ پڑا رہے۔

 

❓❓ آخر کب تک مظلوم کربلا کے ساتھ ظلم کرتے رہیں گے آپ لوگ ؟

 

📑 بدر علی

 

#بدر_علی #التماس_دعا #تعلیمات_اہلبیتؑ #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #invisibleislam

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4