صحابی عمرو بن حجاج الزبیدی - قاتل امام حسین ع
🔴 مولا حسین ع کے قاتلین میں صحابہ اور اولاد صحابہ شامل تھے 🔴
👈🏻 عمرو بن حجاج الزبیدی
📜 عمرو بن حجاج الزبیدی ذکره الطبرانی أن له صحبة
📃 طبرانی نے اسے صحابہ میں شمار کیا ہے
📚 الاصابه فی تمییز الصحابه ش5802 طبق مکتبه شامله
⭕ کربلا میں جرم:
📜 جاء من عببید الله بن زیاد کتاب إلی عمر بن سعد : اما بعد ، فحلّ بین الحسین واصحابه وبین الماء ویذوقوا منه قطره ،کما صنع بالتقی الزکیّ المظلوم عثمان بن عفان . قال : فبعث عمر بن سعد ،عمرو بن حجاج علی خمسمائه فارس ، فتزلوا علی الشریعه و حالوا بین الحسین (علیه السلام) و اصحابه وبین الماء
عبید اللہ بن زیاد کی طرف سے عمر بن سعد کو خط آیا، جس میں لکھا تھا:
"أما بعد، حسین اور ان کے ساتھیوں کے درمیان اور پانی کے درمیان حائل ہو جاؤ، اور انہیں پانی کا ایک قطرہ بھی نہ پینے دو، جیسے تقی، زکی اور مظلوم عثمان بن عفان کے ساتھ کیا گیا تھا۔"
راوی کہتا ہے:
پھر عمر بن سعد نے عمرو بن حجاج کو پانچ سو سواروں کے ساتھ بھیجا،
تو وہ نہر فرات پر اُترے اور امام حسین (علیہ السلام) اور ان کے ساتھیوں کو پانی تک پہنچنے سے روک دیا۔
📚 تاریخ طبری، ج4، ص199
👈 یہ شخص سنی رجال کے علماء کی طرف سے توثیق شدہ ہے۔
Invisibleislam.com
#بدر_علی #تعلیمات_اہلبیتؑ #التماس_دعا #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #invisibleislam
Gallery
Tap any image to view full screen