اہل سنت کا قاتل امام حسین ع کی تعریف کرنا
اہل سنت کا قاتل امام حسین ع کی تعریف کرنا
اہل سنت کا قاتل امام حسین ع کی تعریف کرنا
اہل سنت کا قاتل امام حسین ع کی تعریف کرنا
اہل سنت کا قاتل امام حسین ع کی تعریف کرنا

امام حسینؑ کے قاتل عمر بن سعد کے بارے میں اہل سنت کے مشہور مؤرخ "ذہبی" کیا لکھتا ہے، دیکھیں:

 

ذہبی، "میزان الاعتدال" میں لکھتا ہے:

 

"عمر بن سعد بن ابی وقاص الزہری بذاتِ خود متہم نہیں تھا، لیکن اس نے امام حسینؑ سے جنگ کی۔"

عَجلی کہتا ہے:

"لوگوں نے اس سے روایتیں لی ہیں، وہ تابعی اور ثقہ (قابلِ اعتماد) ہے۔"

 

📚 میزان الاعتدال فی نقد الرجال، جلد 5، صفحہ 238 239

 

🗣 اور اس کے فضائل و تعریف میں بھی لکھا گیا ہے:

 

📜 "عمر بن سعد وہ سردار تھا جو اُس لشکر کا امیر تھا جس نے امام حسینؑ سے جنگ کی۔ بعد میں مختار نے اسے قتل کیا۔ وہ شجاع اور دلیر انسان تھا۔"

 

📚 سیر أعلام النبلاء، جلد 4، صفحہ 349–350، نمبر 123

 

❓میرا سوال ان تمام اہل سنت دعوے داروں سے :

 

جب تمھاری روایات کے مطابق امام حسینؑ جنت کے جوانوں کے سردار ہیں،

تو کیا یہی ان کا بدلہ ہے؟

کہ ان کے قاتل کی ایسی تعظیم کرو؟

 

⁉️ اگر عمر بن سعد نے نبی اکرمﷺ کے نواسے کی بجائے عمر بن خطاب کی اولاد میں سے کسی کو قتل کیا ہوتا،

تو کیا ذہبی اُسے "شجاعت کا تمغہ" دیتا؟‼️

 

اگر اِسے شجاعت کا تمغہ دینا جائز ہے تو ابولولو کو بابائے شجاع کہنے پر تکلیف کیوں ؟

 

🚫 اللہ کی لانت ہو ہر جھوٹے اور منافق پر۔

 

بدر_علی #التماس_دعا #تعلیمات_اہلبیتؑ #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #invisibleislam

 

جبکہ امام کو قتل کرنے کا حکم دینے والا کافر ہے 👇

 

🔘 ابن العماد

⚪شذرات الذهب

🔴اليافعي: وأمّا حكم من قتل الحسين، أو أمر بقتله، ممّن استحلّ ذلك فهو كافر.

 

🔵من كتب 📚 اهل الخلاف

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5