Back to قاتلانِ امام حسینؑ کا مذہب کیا تھا؟

عمر بن سعد جس نے امام حسینؑ کو قتل کیا، وہ 'شیعہ عثمان' میں سے تھا

ابن تیمیہ کا اقرار

"عمر بن سعد جس نے امام حسینؑ کو قتل کیا، وہ 'شیعہ عثمان' میں سے تھا..."

یعنی:

اہل سنت مذھب میں احادیث کا ثقہ و صدوق راوی امام حسینؑ کا قاتل "عثمانی شیعہ" تھا۔ 🙂

۔

🔴 اہلِ سنت اور وہابی محقق محمد العواد عمر بن سعد کے بارے میں لکھتے ہیں کہ:

وہ عثمان کے شیعہ میں سے تھا اور وہی لشکر کا سپہ سالار تھا جس نے امام حسینؑ سے مقابلہ کیا۔

📚 حوالہ: النصب والنواصب، صفحہ 339

صحابی رسول سعد ابی وقاص کا بیٹا عمر کہتا ہے تم سب گواہ رہنا سب سے پہلے تیر میں نے ہی مارا حسین ابن علی ع پر:)

📚 طبری

پس، امام حسینؑ کے قاتل نہ صرف شیعہ نہیں تھے بلکہ وہ اہلِ سنت اور خلیفہ سوم عثمان کے شیعہ تھے۔

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #بدر_علی #التماس_دعا #تعلیمات_اہلبیتؑ #invisibleislam

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6