Back to قاتلانِ امام حسینؑ کا مذہب کیا تھا؟

ابن تیمیہ کا اقرار کہ امام حسین ع کے قاتلین شیعہ نہیں بلکہ ناصبی ہیں

ابن تیمیہ کا اقرار کہ امام حسین ع کے قاتلین شیعہ نہیں بلکہ  ناصبی ہیں
ابن تیمیہ کا اقرار کہ امام حسین ع کے قاتلین شیعہ نہیں بلکہ  ناصبی ہیں
ابن تیمیہ کا اقرار کہ امام حسین ع کے قاتلین شیعہ نہیں بلکہ  ناصبی ہیں
ابن تیمیہ کا اقرار کہ امام حسین ع کے قاتلین شیعہ نہیں بلکہ  ناصبی ہیں

❓ امام حسین علیہ السلام کے قاتلین کون تھے؟ ❓

 

❗️جیسا کہ آپ جانتے ہیں، عمر کے پیروکار ہمیشہ ہم پر الزام لگاتے ہیں کہ "تم امام حسین علیہ السلام کے قاتل ہو" اور اس قسم کی بے بنیاد باتیں کرتے ہیں۔ ہم اس شبہے کی حقیقت کو واضح کرنا چاہتے ہیں۔ 

 

✅ ہمارا جواب:

 

⭕️ ابن تیمیہ (ملعون) خود اعتراف کرتا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کے قاتل ناصبی (اہل بیت سے بغض رکھنے والے) تھے:

 

📜 "أولئك النواصب الذین قتلوا الحسین، و هذا مما یبین انهم اکذب و أظلم و أجهل من قتله الحسین"

 

📃 "وہ ناصبی تھے جنہوں نے امام حسین کو قتل کیا، اور یہ اس بات کی دلیل ہے کہ وہ جھوٹے، ظالم اور جاہل تھے۔"

 

📚 منہاج السنہ، جلد 4، صفحہ 368

 

👈🏻 پس امام حسین علیہ السلام کے قاتل ناصبی تھے، روافض (شیعہ) نہیں۔

 

اب ممکن ہے کوئی کہے کہ "روافض ہی ناصبی ہیں"۔ تو آئیے دیکھتے ہیں ابن عثیمین کیا کہتا ہے:

 

⭕ ابن عثیمین کہتا ہے کہ ناصبی اور رافضی ایک دوسرے کی ضد (نقیض) ہیں:

 

📜"أما النواصب؛ فهم الذين ينصبون العداء لآل البيت، ويقدحون فيهم، ويسبونهم؛ فهم على النقيض من الروافض."

 

📃 "ناصبی وہ لوگ ہیں جو اہل بیت سے دشمنی رکھتے ہیں، ان پر اعتراض کرتے ہیں، اور ان کو گالیاں دیتے ہیں۔ لہٰذا وہ روافض کے نقیض (برعکس) ہیں۔"

 

📚 شرح العقیدہ الواسطیہ، جلد 2، صفحہ 283

 

✅ پس ناصبی روافض کے مخالف ہیں، اور اگر کسی میں تھوڑی بھی عقل ہو تو وہ سمجھ جائے گا کہ دو متضاد (نقیضین) کا جمع ہونا محال ہے۔

 

☑️ نتیجہ: 

 

1️⃣ قاتلین امام حسین ناصبی تھے

2️⃣ ناصبی، روافض کے مخالف ہیں

 

✅ لہٰذا ثابت ہوا کہ روافض (شیعہ) امام حسین کے قاتل نہیں تھے، اگر مخالفین میں غیرت ہو تو آئندہ یہ فضول شبہہ دوبارہ پیش نہ کریں۔

 

#بدر_علی #تعلیمات_اہلبیتؑ #التماس_دعا #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #invisibleislam

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4