اہل بیت علیہم السلام پر ہونے والے مظالم، واقعہ کربلا، اور امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی جڑ سقیفہ ہے post 1
امام رضا علیہ السلام کی ایک دعا، جس میں اہل بیت پر ظلم کرنے والوں کو واضح طور پر پہچنوایا اور لعنت کی گئی ہے۔
یہ دعا "دعائے صنمی قریش" سے مشابہ ہے، مگر اس میں بعض ایسے جملے شامل ہیں جو اس دعا میں نہیں۔
اگر اس دعا میں تھوڑا سا غور کیا جائے تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ اہل بیت علیہم السلام پر ہونے والے مظالم، واقعہ کربلا، اور امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی جڑ سقیفہ ہے۔
ایک اور اہم بات یہ ہے کہ اس دعا کی سند بالکل صحیح ہے۔
سید ابن طاؤوس علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:
ہم نے اپنی اسناد کے ساتھ "فضل الدعاء" نامی کتاب سے، جو سعد بن عبداللہ کی ہے، روایت کی کہ انہوں نے احمد بن محمد بن عیسی سے، اور انہوں نے محمد بن اسماعیل بن بزیع اور بکر بن صالح سے، اور انہوں نے سلیمان بن جعفر سے نقل کیا:
📜 ایک دن ہم امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے، دیکھا کہ حضرت سجدۂ شکر میں ہیں۔ آپ نے سجدے کو طویل کیا۔ جب آپ نے سر اٹھایا تو فرمایا:
"جو شخص اس دعا کو سجدۂ شکر میں پڑھے، وہ ایسا ہے جیسے جنگ بدر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے ساتھ کفار سے لڑا ہو اور ان پر تیر چلائے ہوں۔"
ہم نے عرض کیا: کیا ہمیں اجازت ہے کہ اس دعا کو لکھ لیں؟
آپ نے فرمایا: لکھ لو۔
جب سجدے میں جاؤ تو کہو:
"خدایا! لعنت فرما ان دو اشخاص پر (شیخین) جنہوں نے تیرے دین کو بدل ڈالا، تیری نعمت کو بدل دیا، تیرے نبی پر تہمت لگائی، تیرے دین کی مخالفت کی، تیرے راستے کو بند کیا، تیری نعمتوں کا انکار کیا، تیرے کلام کو نہ مانا، تیرے رسول کا مذاق اُڑایا، تیرے نبی کے بیٹے (محسن علیہ السلام) کو قتل کیا، تیری کتاب میں تحریف (معنوی) کی، تیری نشانیوں کا انکار کیا، امامت کا مذاق اُڑایا، تیری عبادت سے منہ موڑا، تیرے دوستوں کو قتل کیا، اور ایسی جگہ بیٹھے جو ان کا حق نہیں تھا، اور لوگوں کو آل محمد علیہم السلام کے خلاف کھڑا کیا۔
خدایا! ان دونوں پر لعنت فرما، ایک کے بعد دوسرے پر۔ اور ان دونوں کو اور ان کے پیروکاروں کو جہنم میں جمع کر دے، ایسی حالت میں کہ ان کی آنکھیں دہشت سے نیلی پڑی ہوں۔
خدایا! ان پر بھی لعنت فرما جنہوں نے امیر المومنین اور تیرے نبی کی بیٹی کے بیٹے حسین بن علی علیہم السلام کو قتل کیا۔
خدایا! ان کا عذاب دوگنا کر دے، ایسے عذاب سے جو ہر عذاب سے سخت ہو، ایسی رسوائی دے جو ہر رسوائی سے بڑھ کر ہو، اور ایسی ذلت دے جو ہر ذلت سے زیادہ ہو،
خدایا! ان دونوں کو قہر اور سختی سے آگ کی طرف لے جا اور انہیں سب سے سخت عذاب میں گرا دے۔
خدایا! ان کا شیرازہ بکھیر دے، ان کا نظام خراب کر دے، ان کی باتوں میں اختلاف ڈال دے، ان کے جتھے کو منتشر کر دے۔
ان کے رہنماؤں، سرداروں، بڑوں پر لعنت فرما، ان کے سربراہوں کو ہلاک کر دے، ان کے جھنڈے کو توڑ دے، ان پر اختلاف اور بربادی مسلط کر، اور ان میں سے کسی کو باقی نہ چھوڑ۔
خدایا! ابوجہل، شیخین، ولید پر ایک کے بعد دوسرے پر لعنت فرما، ایسی لعنت جو تمام مقرب فرشتے، سب پیغمبر اور ہر سچے مومن کرتے ہیں۔
خدایا! ان دونوں پر ایسی لعنت کر کہ اہلِ جہنم بھی ان کے عذاب سے اللہ کی پناہ مانگیں، اور ایسی لعنت کر جو کسی کے وہم و گمان میں نہ آئی ہو۔
خدایا! ان دونوں پر ظاہر و باطن میں لعنت فرما اور انہیں ایسے عذاب میں مبتلا کر جو طے شدہ عذاب سے بھی زیادہ ہو، اور ان دونوں کے ساتھ ان کی بیٹیوں اور ان کے پیروکاروں کو بھی شریک کر، بے شک تو ہی دعا کو قبول کرنے والا ہے۔"
📚 مهج الدعوات و منهج العبادات، مؤلف: سید بن طاووس، جلد 1، صفحہ 307
📚 بحار الأنوار، مؤلف: علامہ مجلسی، جلد 83، صفحہ 223
📑 بدر علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ #talimaat_e_ahlbait #بدر_علی #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #التماس_دعا
Gallery
Tap any image to view full screen