Back to قاتلانِ امام حسینؑ کا مذہب کیا تھا؟
کربلا میں امام حسین ع کے مخالفین شیعان آل ابی سفیان (شیعان بنو امیہ) تھے
کربلا میں امام حسین ع کے مخالفین شیعان آل ابی سفیان (شیعان بنو امیہ) تھے
اہل سنت کتب
📚 مقتل الخوارزمی ج ٢ ص ٣٨
📚 تاریخ اسلام ص ٦٧١
شیعہ کتب
📚 مقتل اللھوف ص ١٧١
📚نفس المھموم ص ٣٢٣
۔
یہ عظیم جملہ امام حسین علیہ السلام کا ہے جو واقعۂ کربلا کے دوران دشمن لشکر سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا:
عربی نص:
«يا شيعة آل أبي سفيان، إن لم يكن لكم دين، وكنتم لا تخافون المعاد، فكونوا أحراراً في دنياكم، وارجعوا إلى أحسابكم إن كنتم أعراباً كما تزعمون»
ترجمہ:
"اے آلِ ابوسفیان کے پیروکارو! اگر تمہارے پاس دین نہیں ہے، اور تم آخرت سے نہیں ڈرتے، تو کم از کم اپنی دنیا میں آزاد مرد بنو! اور اگر عرب ہونے کا دعویٰ کرتے ہو تو اپنی اصل و نسب کی طرف لوٹو!"
📚 مقتل حسین ع خوارزمی
تعلیماتِ اہلبیتؑ
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#بدر_علی
Gallery
Tap any image to view full screen