صحابی کا بیٹا شمرتابعی - قاتل امام حسین ع

🔴 مولا حسین ع کے قاتلان میں صحابہ کی اولاد شامل تھی 🔴

📜 شمر صحابی کا بیٹا تھا

📚 ابن کثیر جلد 8 ص 242

📜 شمر کا باپ صحابی تھا 

📚 اسد الغابہ ج 3 ص 192،193

📜 شمر ابو اسحاق (اہلسنت عظیم راوی) کے ساتھ رہتا تھا اور نماز پڑھتا تھا ایک دن جب شمر نے اپنی مغفرت کی دعا کی لیکن ابواسحاق نے تنبیہ کی بھلا مغفرت کیسے قبول ہو جب ابن بنت رسول اللہ (ص) کو قتل کیا 

📚 میذان الاعتدال ج 3 ص 385

👈🏼 شمر کا اہلسنت کی مسجد میں نماز پڑھنا اسکے سنی ہونے پر دلالت کرتا ہے 

🔴 مزید سنی علماء نے اس خبیث کو اس قابل سمجھا کہ اس سے حدیثیں نقل کی ہیں۔ 🔴

 مسند احمد بن حنبل میں ذی الجوشن کی تین روایات نقل کی گئی ہیں جن کی سند میں اس کا بیٹا شمر آتا ہے۔

📚 مسند احمد بن حنبل ص 1129 ح 16061 ، 16062 اور 16062 م طبع بیت الافکار الدولیہ 

📜 وكان ابنه جارا لابي اسحاق ولا اراه الا سمعه من ابن ذى الجوشن

📃 اس کا بیٹا (شمر) ابو اسحاق کا پڑوسی تھا اور مجھے یقین ہے کہ اس نے یہ حدیث ابن ذو الجوشن سے ہی سنی ہوگی۔

📚 تاریخ الکبیر ج 2 ص 266

کتاب *سنن ابی داؤد* ہے جو کہ صحاح ستہ میں شامل ہے۔ میں اس کی شرح عون المعبود کا حوالہ دیا گیا ہے جس میں اس میں وضاحت کی گئی ہے کہ یہ *شمر بن ذی الجوشن* ہے تاکہ اس بات میں کوئی شک باقی نہ رہ جائے کہ یہ روایت شمر بن ذی الجوشن کی ہی ہے۔ 

📜 وَقَالَ أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِيُّ وَلَا أَعْلَمُ لِذِي الْجَوْشَنِ غَيْرَ هَذَا الْحَدِيثِ وَيُقَالُ إِنَّ أَبَا إِسْحَاقَ سَمِعَهُ مِنْ شَمِرِ بْنِ ذِي الْجَوْشَنِ عَنْ أَبِيهِ وَاللَّهُ أَعْلَمُ

📃 ابو القاسم البغوی نے کہا: "میں ذو الجوشن کے حوالے سے اس حدیث کے علاوہ کچھ نہیں جانتا۔" اور کہا جاتا ہے کہ ابو اسحاق نے یہ حدیث شمر بن ذو الجوشن سے، اور اس نے اپنے والد سے سنی ہے۔ اللہ بہتر جانتا ہے۔

حوالہ: عون المعبود علی سنن ابی داؤد ص 1187- 1188

🖋 بشکریہ شیعہ ٹائیگر 

۔

❌ کیا آپ جانتے ہیں کہ شمر بن ذی الجوشن — جو امام حسین علیہ السلام کے قاتلوں میں شامل تھا — اہل سنت کے ہاں ایک نیک، معتبر اور ثقہ شخصیت سمجھا جاتا ہے؟

🔹 اہل سنت کے بڑے محدثین جیسے بخاری، مسلم، احمد بن حنبل وغیرہ نے رسول اللہ ﷺ سے ایک حدیث نقل کی ہے:

> "خَيْرُكُم قَرْنِي، ثمَّ الَّذين يَلُونَهم، ثمَّ الَّذين يَلُونَهم"

ترجمہ: "تم میں سب سے بہتر لوگ میرے زمانے کے ہیں، پھر ان کے بعد آنے والے، پھر ان کے بعد آنے والے۔"

📚 تاج العروس، جلد 35، صفحہ 532

اہل سنت کے علما اس حدیث کی بنیاد پر یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ صحابہ، تابعین اور تبع تابعین سب مسلمانوں سے افضل ہیں۔

لیکن اب ذرا غور کریں کہ شمر بن ذی الجوشن جو امام حسینؑ کے قتل میں شریک تھا، اُسے بھی اہل سنت کے علما تابعی شمار کرتے ہیں، یعنی اس حدیث کی رو سے اسے بھی بہترین مسلمان مانا جاتا ہے!

📘 ابن عساکر نے اپنی کتاب تاریخ مدینة دمشق میں شمر کا ذکر کرتے ہوئے لکھا:

> "شمر بن ذی الجوشن، اس کے والد صحابی تھے اور وہ تابعی تھا، ان لوگوں میں سے تھا جنہوں نے حسین بن علیؑ سے جنگ کی..."

📚 تاریخ مدینة دمشق، جلد 23، صفحہ 186

اسی طرح صفدی نے بھی یہی بات لکھی ہے:

> "شمر بن ذی الجوشن تابعی تھا، امام حسینؑ کا قاتل تھا اور یزید کے دربار میں امام کے اہل بیت کے ساتھ گیا تھا۔ وہی تھا جس نے امام حسینؑ کا سر قلم کیا۔"

📚 الوافی بالوفیات، جلد 16، صفحہ 105

✅ نتیجہ: اہل سنت کے اصول اور روایات کے مطابق چونکہ شمر تابعین میں شمار ہوتا ہے، اس لیے وہ بھی "بہترین" لوگوں میں شامل ہو جاتا ہے۔ چنانچہ ان کے نزدیک شمر نہ صرف معتبر ہے، بلکہ روایات کے لحاظ سے بھی "ثقہ" اور "عادل" شمار ہوتا ہے۔

⛔ یہی وہ نکتہ ہے جہاں اہل تشیع اور اہل سنت کے درمیان اصولی اختلاف کی گہرائی نظر آتی ہے۔

تعلیماتِ اہلبیتؑ 

#بدر_علی

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8
Gallery Image 9
Gallery Image 10
Gallery Image 11
Gallery Image 12
Gallery Image 13
Gallery Image 14
Gallery Image 15
Gallery Image 16
Gallery Image 17